پاکستان کیوں قائم ہوا؟۔

پاکستان کیوں قائم ہوا؟۔

پاکستان کیوں قائم ہوا؟۔ امام دین؛ “پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے” اس فقرے کی گردان ہر وہ شخص کر رہا ہے جو اصل میں یہ جانتا ہی نہیں کہ پاکستان کیونکر بنا۔ پاکستان کن لوگوں نے بنایا۔ ان لوگوں نے “مسلم ہے تو لیگ میں آ ” کا نعرہ لگایا۔ نہ کہ “سنی ہے تو لیگ میں آ”۔ […]

انقلاب یا ارتقاء

انقلاب یا ارتقاء

مبارک حیدر؛ آجکل پاکستان میں انقلاب ایک پسندیدہ لفظ ہے۔ یہ ایک دلچسپ مطالعہ ہے کہ جیسے جیسے کسی سماج سے دلیل اور ڈائلاگ جلا وطن ہوتے چلے جاتے ہیں انقلاب کا تذکرہ تیز ہوتا جاتا ہے۔ حیات اور انسانی سماج کی نشو و نمو میں فطری عمل انقلاب نہیں ، بلکہ ارتقاء ہے۔ انقلاب انسانی معاشرہ کا ایک ایسا […]

شعوری ارتقاء کا اگلا مرحلہ

شعوری ارتقاء کا اگلا مرحلہ

مبارک حیدر انسانی تاریخ کا کوئی بھی سماجی مرحلہ مکمل طور پر اچھا یا برا نہ تھا۔ انسان ہمیشہ فطرت کی چیرہ دستیوں اورخرابیوں کے خلاف لڑتا رہا ہے۔ ہر مرحلہ ارتقا کا ایک درجہ تھا۔ ابتدائی انسانی گروہوں کے ہاں ذاتی ملکیت کا نہ ہونا کوئی رومان پرور کہانی نہیں۔ قدیم انسان اپنے حیوانی ماضی کے بہت قریب تھا۔ […]

لوڈ شیڈنگ

لوڈ شیڈنگ

عدنان خان؛ جون کی گرمی تھی۔ رمضان کی آمد تھی۔ لاہور میں لوڈ شیڈنگ تقریباً سات آٹھ گھنٹے کی ہو رہی تھی اور دیہی علاقوں میں تقریباً بارہ گھنٹے کی۔ پھر اچانک ایک دن بجلی کے تقسیم کار ادارے این ٹی ڈی سی نے اعلان کر دیا کہ ملک میں بجلی کی طلب سترہ ہزار سات سو، اور پیداوار تیرہ […]