تحریک الباکستان

تحریک الباکستان

مبارک حیدر؛ جانے یہ مقام حیرت ہے یا مقام سعادت کہ جب بھی اسلام کا ذکرآئے ، ذہن میں عربوں سے بھی پہلے پاکستان کا نام آتا ہے ، جو ترقی کی منزلیں مارتا الباکستان بن گیا ہے یعنی العرب کے پیچھے لگی ب سے جڑ گیا ہے ۔ ہاں کبھی کبھی اسلام کے ساتھ سعودی عرب کا خیال بھی […]

انقلاب یا ارتقاء

انقلاب یا ارتقاء

مبارک حیدر؛ آجکل پاکستان میں انقلاب ایک پسندیدہ لفظ ہے۔ یہ ایک دلچسپ مطالعہ ہے کہ جیسے جیسے کسی سماج سے دلیل اور ڈائلاگ جلا وطن ہوتے چلے جاتے ہیں انقلاب کا تذکرہ تیز ہوتا جاتا ہے۔ حیات اور انسانی سماج کی نشو و نمو میں فطری عمل انقلاب نہیں ، بلکہ ارتقاء ہے۔ انقلاب انسانی معاشرہ کا ایک ایسا […]

Global Humanism

Global Humanism

Mobarak Haider: No phase of human history was good or bad in absolute terms. Humans have always struggled against atrocities and defects of nature. Every phase was a step of evolution. We cannot romanticize primitive community life as ideal simply because there was no private property. Early humans were closer to their animal past. Herds of cattle can graze peacefully […]

شعوری ارتقاء کا اگلا مرحلہ

شعوری ارتقاء کا اگلا مرحلہ

مبارک حیدر انسانی تاریخ کا کوئی بھی سماجی مرحلہ مکمل طور پر اچھا یا برا نہ تھا۔ انسان ہمیشہ فطرت کی چیرہ دستیوں اورخرابیوں کے خلاف لڑتا رہا ہے۔ ہر مرحلہ ارتقا کا ایک درجہ تھا۔ ابتدائی انسانی گروہوں کے ہاں ذاتی ملکیت کا نہ ہونا کوئی رومان پرور کہانی نہیں۔ قدیم انسان اپنے حیوانی ماضی کے بہت قریب تھا۔ […]