پاکستان کیوں قائم ہوا؟۔

پاکستان کیوں قائم ہوا؟۔

پاکستان کیوں قائم ہوا؟۔ امام دین؛ “پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے” اس فقرے کی گردان ہر وہ شخص کر رہا ہے جو اصل میں یہ جانتا ہی نہیں کہ پاکستان کیونکر بنا۔ پاکستان کن لوگوں نے بنایا۔ ان لوگوں نے “مسلم ہے تو لیگ میں آ ” کا نعرہ لگایا۔ نہ کہ “سنی ہے تو لیگ میں آ”۔ […]

اجڈ ہجوم یا مہذب انسان

اجڈ ہجوم یا مہذب انسان

امام دین؛ انصار عباسی کا 6 فروری 2014 کا ایک کالم “کون سی شریعت؟ جواب حاضر ہے” نظر سے گزا۔ پڑھا تو ان کے بیان کردہ بودے دلائل کا جواب دینے کاقصد کیا۔ موصوف شریعت کے حق میں لکھتے ہوئے کچھ بنیادی باتوں کو نظر انداز کر گئے ہیں، جب ان سے سوال کیا جاتا ہے کہ حضرت کس فرقہ […]

حکیم اللہ محسود کی ہلاکت اور اسلامی نظامِ خلافت

حکیم اللہ محسود کی ہلاکت اور اسلامی نظامِ خلافت

خاک نشین اور امام دین کی مشترکہ کاوش؛ امریکن ڈرون حملے میں تحریکِ طالبان پاکستان کے امیر حکیم اللہ محسود کو اسکے قریبی ساتھیوں سمیت ہلاک کردیا گیا۔ حکیم اللہ کی موت کے ساتھ ہی نئے امیر کے تقرر کے لیے کوششیں شروع ہوگئیں۔ اطلاعات کے مطابق طالبان کے دو مختلف متحارب گروہوں کےاجلاس ہوئے۔ ایک وزیرستان میں اور دوسرا […]

جمہوریت خلافت سے بہتر کیسے

جمہوریت خلافت سے بہتر کیسے

امام دین؛ خطبہ حج الوداع کے موقع پر نبیﷺ نے ایک لاکھ صحابہ کے جم غفیر کو خطاب کرتے فرمایا کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت نہیں مگر تقویٰ کی بنیاد پر، اگر کوئی نکٹا حبشی بھی قران و سنۃ پر لیکر چلے تو اس کی اطاعت کرنا۔ لیکن جب عمل درامد کا […]